زبور 19:5 - किताबे-मुक़द्दस5 जिस तरह दूल्हा अपनी ख़ाबगाह से निकलता है उसी तरह सूरज निकलकर पहलवान की तरह अपनी दौड़ दौड़ने पर ख़ुशी मनाता है। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ5 آفتاب جو دُلہا کی مانند، اَپنی خلوت گاہ سے نکلتا ہے، جَیسے کویٔی پہلوان، اَپنی دَوڑ دَوڑنے کے لیٔے خُوش ہوتاہے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس5 جو دُلہے کی مانِند اپنے خلوت خانہ سے نِکلتا ہے اور پہلوان کی طرح اپنی دَوڑ میں دَوڑنے کو خُوش ہے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن5 جس طرح دُولھا اپنی خواب گاہ سے نکلتا ہے اُسی طرح سورج نکل کر پہلوان کی طرح اپنی دوڑ دوڑنے پر خوشی مناتا ہے۔ باب دیکھیں |