زبور 19:2 - किताबे-मुक़द्दस2 एक दिन दूसरे को इत्तला देता, एक रात दूसरी को ख़बर पहुँचाती है, باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ2 ہر دِن اگلے دِن کے لیٔے خُدا کی شان کے بارے میں بات کرتا ہے؛ اَور رات اگلی رات کو حِکمت کو ظاہر کرتی ہے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس2 دِن سے دِن بات کرتا ہے اور رات کو رات حِکمت سِکھاتی ہے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن2 ایک دن دوسرے کو اطلاع دیتا، ایک رات دوسری کو خبر پہنچاتی ہے، باب دیکھیں |