زبور 19:12 - किताबे-मुक़द्दस12 जो ख़ताएँ बेख़बरी में सरज़द हुईं कौन उन्हें जानता है? मेरे पोशीदा गुनाहों को मुआफ़ कर! باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ12 اَپنی خطاؤں کو کون سمجھ سَکتا ہے؟ میرے نادانستہ عیب مُعاف فرمائیں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس12 کَون اپنی بُھول چُوک کو جان سکتا ہے؟ تُو مُجھے پوشِیدہ عَیبوں سے پاک کر۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن12 جو خطائیں بےخبری میں سرزد ہوئیں کون اُنہیں جانتا ہے؟ میرے پوشیدہ گناہوں کو معاف کر! باب دیکھیں |