زبور 18:47 - किताबे-मुक़द्दस47 वही ख़ुदा है जो मेरा इंतक़ाम लेता, अक़वाम को मेरे ताबे कर देता باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ47 وُہی خُدا ہیں جو میرا اِنتقام لیتے ہیں، اَور قوموں کو میرے سامنے جھُکاتے ہیں، باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس47 وُہی خُدا جو میرا اِنتقام لیتا ہے اور اُمّتوں کو میرے سامنے زیر کرتا ہے باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن47 وہی خدا ہے جو میرا انتقام لیتا، اقوام کو میرے تابع کر دیتا باب دیکھیں |