زبور 18:35 - किताबे-मुक़द्दस35 ऐ रब, तूने मुझे अपनी नजात की ढाल बख़्श दी है। तेरे दहने हाथ ने मुझे क़ायम रखा, तेरी नरमी ने मुझे बड़ा बना दिया है। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ35 آپ مُجھے اَپنی فتح کی سِپر دیتے ہیں، اَور آپ کا داہنا ہاتھ مُجھے سنبھالے ہُوئے ہے؛ آپ کی بندہ پروری نے مُجھے بڑا بنا دیا ہے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس35 تُو نے مُجھ کو اپنی نجات کی سِپر بخشی اور تیرے دہنے ہاتھ نے مُجھے سنبھالا اور تیری نرمی نے مُجھے بزُرگ بنایا ہے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن35 اے رب، تُو نے مجھے اپنی نجات کی ڈھال بخش دی ہے۔ تیرے دہنے ہاتھ نے مجھے قائم رکھا، تیری نرمی نے مجھے بڑا بنا دیا ہے۔ باب دیکھیں |