زبور 17:8 - किताबे-मुक़द्दस8 आँख की पुतली की तरह मेरी हिफ़ाज़त कर, अपने परों के साये में मुझे छुपा ले। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ8 مُجھے اَپنی آنکھ کی پتلی کی طرح محفوظ رکھیں؛ اَور اَپنے پروں کے سایہ میں چُھپائے رکھیں باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس8 مُجھے آنکھ کی پُتلی کی طرح محفُوظ رکھ۔ مُجھے اپنے پروں کے سایہ میں چِھپا لے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن8 آنکھ کی پُتلی کی طرح میری حفاظت کر، اپنے پَروں کے سائے میں مجھے چھپا لے۔ باب دیکھیں |