زبور 17:11 - किताबे-मुक़द्दस11 जिधर भी हम क़दम उठाएँ वहाँ वह भी पहुँच जाते हैं। अब उन्होंने हमें घेर लिया है, वह घूर घूरकर हमें ज़मीन पर पटख़ने का मौक़ा ढूँड रहे हैं। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ11 اُنہُوں نے میرا سُراغ لگا لیا، اَور اَب مُجھے گھیر رکھا ہے، اَور وہ تاک میں ہیں کہ مُجھے زمین پر پٹک دیں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس11 اُنہوں نے قدم قدم پر ہم کو گھیرا ہے۔ وہ تاک لگائے ہیں کہ ہم کو زمِین پر پٹک دیں۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن11 جدھر بھی ہم قدم اُٹھائیں وہاں وہ بھی پہنچ جاتے ہیں۔ اب اُنہوں نے ہمیں گھیر لیا ہے، وہ گھور گھور کر ہمیں زمین پر پٹخنے کا موقع ڈھونڈ رہے ہیں۔ باب دیکھیں |