زبور 147:7 - किताबे-मुक़द्दस7 रब की तमजीद में शुक्र का गीत गाओ, हमारे ख़ुदा की ख़ुशी में सरोद बजाओ। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ7 یَاہوِہ کے لیٔے شُکر گُزاری کے ساتھ نغمہ گاؤ؛ سِتار پر ہمارے خُدا کی مدح سرائی کرو۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس7 خُداوند کے حضُور شُکرگُذاری کا گِیت گاؤ۔ سِتار پر ہمارے خُدا کی مدح سرائی کرو۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن7 رب کی تمجید میں شکر کا گیت گاؤ، ہمارے خدا کی خوشی میں سرود بجاؤ۔ باب دیکھیں |