زبور 147:5 - किताबे-मुक़द्दस5 हमारा रब अज़ीम है, और उस की क़ुदरत ज़बरदस्त है। उस की हिकमत की कोई इंतहा नहीं। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ5 ہمارے یَاہوِہ عظیم اَور بڑی قُدرت والے ہیں؛ اُن کی حِکمت کی کوئی اِنتہا نہیں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس5 ہمارا خُداوند بزُرگ اور قُدرت میں عظِیم ہے۔ اُس کے فہم کی اِنتہا نہیں۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن5 ہمارا رب عظیم ہے، اور اُس کی قدرت زبردست ہے۔ اُس کی حکمت کی کوئی انتہا نہیں۔ باب دیکھیں |