زبور 147:19 - किताबे-मुक़द्दस19 उसने याक़ूब को अपना कलाम सुनाया, इसराईल पर अपने अहकाम और आईन ज़ाहिर किए हैं। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ19 اُنہُوں نے اَپنا کلام یعقوب پر نازل کیا ہے، اَور اَپنے آئین اَور قوانین اِسرائیل پر ظاہر کئے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس19 وہ اپنا کلام یعقُوب پر ظاہِر کرتا ہے اور اپنے آئِین و احکام اِسرائیل پر۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن19 اُس نے یعقوب کو اپنا کلام سنایا، اسرائیل پر اپنے احکام اور آئین ظاہر کئے ہیں۔ باب دیکھیں |