زبور 147:17 - किताबे-मुक़द्दस17 वह अपने ओले कंकरों की तरह ज़मीन पर फेंक देता है। कौन उस की शदीद सर्दी बरदाश्त कर सकता है? باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ17 وہ اَپنے اولوں کو کنکریوں کی طرح پھینکتے ہیں، اُن کے سرد جھونکوں کو کون برداشت کر سَکتا ہے؟ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس17 وہ یخ کو لُقموں کی مانِند پھینکتا ہے۔ اُس کی ٹھنڈ کون سہہ سکتا ہے؟ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن17 وہ اپنے اولے کنکروں کی طرح زمین پر پھینک دیتا ہے۔ کون اُس کی شدید سردی برداشت کر سکتا ہے؟ باب دیکھیں |