زبور 147:12 - किताबे-मुक़द्दस12 ऐ यरूशलम, रब की मद्हसराई कर! ऐ सिय्यून, अपने ख़ुदा की हम्द कर! باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ12 اَے یروشلیمؔ! یَاہوِہ کی تمجید کر؛ اَے صِیّونؔ! اَپنے خُدا کی سِتائش کر۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس12 اَے یروشلِیم! خُداوند کی سِتایش کر۔ اَے صِیُّون! اپنے خُدا کی سِتایش کر۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن12 اے یروشلم، رب کی مدح سرائی کر! اے صیون، اپنے خدا کی حمد کر! باب دیکھیں |