زبور 146:2 - किताबे-मुक़द्दस2 जीते-जी मैं रब की सताइश करूँगा, उम्र-भर अपने ख़ुदा की मद्हसराई करूँगा। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ2 میں عمر بھر یَاہوِہ کی سِتائش کروں گا؛ جَب تک میں زندہ ہُوں، اَپنے خُدا کی مدح سرائی کروں گا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس2 مَیں عُمر بھر خُداوند کی حمد کرُوں گا۔ جب تک میرا وجُود ہے مَیں اپنے خُدا کی مدح سرائی کرُوں گا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن2 جیتے جی مَیں رب کی ستائش کروں گا، عمر بھر اپنے خدا کی مدح سرائی کروں گا۔ باب دیکھیں |