زبور 145:5 - किताबे-मुक़द्दस5 मैं तेरे शानदार जलाल की अज़मत और तेरे मोजिज़ों में महवे-ख़याल रहूँगा। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ5 وہ آپ کی جلالی شان و شوکت کا تذکرہ کریں گے، اَور مَیں آپ کے عجِیب و غریب کاموں پر غور کروں گا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس5 مَیں تیری عظمت کی جلالی شان پر اور تیرے عجائِب پر غَور کرُوں گا باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن5 مَیں تیرے شاندار جلال کی عظمت اور تیرے معجزوں میں محوِ خیال رہوں گا۔ باب دیکھیں |