زبور 145:12 - किताबे-मुक़द्दस12 ताकि आदमज़ाद तेरे क़वी कामों और तेरी बादशाही की जलाली शानो-शौकत से आगाह हो जाएँ। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ12 تاکہ سَب اِنسان آپ کے عظیم کاموں کو جانیں اَور آپ کی بادشاہی کی جلالی شان و شوکت سے واقف ہو جائیں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس12 تاکہ بنی آدمؔ پر اُس کی قُدرت کے کاموں کو اور اُس کی سلطنت کے جلال کی شان کو ظاہِر کریں۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن12 تاکہ آدم زاد تیرے قوی کاموں اور تیری بادشاہی کی جلالی شان و شوکت سے آگاہ ہو جائیں۔ باب دیکھیں |