زبور 144:4 - किताबे-मुक़द्दस4 इनसान दम-भर का ही है, उसके दिन तेज़ी से गुज़रनेवाले साये की मानिंद हैं। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ4 اِنسان سانس کی طرح ہے؛ اُس کے ایّام ڈھلتے ہُوئے سایہ کی مانند ہیں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس4 اِنسان بُطلان کی مانِند ہے۔ اُس کے دِن ڈھلتے سایہ کی مانِند ہیں۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن4 انسان دم بھر کا ہی ہے، اُس کے دن تیزی سے گزرنے والے سائے کی مانند ہیں۔ باب دیکھیں |