زبور 144:3 - किताबे-मुक़द्दस3 ऐ रब, इनसान कौन है कि तू उसका ख़याल रखे? आदमज़ाद कौन है कि तू उसका लिहाज़ करे? باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ3 اَے یَاہوِہ، اِنسان کیا ہے کہ آپ اُس کے لیٔے فِکرمند ہوں، اَور آدمؔ زاد کیا ہے کہ آپ اُس کا خیال کریں؟ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس3 اَے خُداوند! اِنسان کیا ہے کہ تُو اُسے یاد رکھّے؟ اور آدمؔ زاد کیا ہے کہ تُو اُس کا خیال کرے؟ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن3 اے رب، انسان کون ہے کہ تُو اُس کا خیال رکھے؟ آدم زاد کون ہے کہ تُو اُس کا لحاظ کرے؟ باب دیکھیں |