زبور 140:11 - किताबे-मुक़द्दस11 तोहमत लगानेवाला मुल्क में क़ायम न रहे, और बुराई ज़ालिम को मार मारकर उसका पीछा करे। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ11 بدگو مُلک میں قدم نہ جما سکیں؛ اَور تشدّد پسند لوگ مُصیبت کا شِکار ہو جایٔیں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس11 بدزُبان آدمی کو زمِین پر قِیام نہ ہو گا۔ آفت تندخُو آدمی کو رگید کر ہلاک کرے گی۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن11 تہمت لگانے والا ملک میں قائم نہ رہے، اور بُرائی ظالم کو مار مار کر اُس کا پیچھا کرے۔ باب دیکھیں |