زبور 139:8 - किताबे-मुक़द्दस8 अगर आसमान पर चढ़ जाऊँ तो तू वहाँ मौजूद है, अगर उतरकर अपना बिस्तर पाताल में बिछाऊँ तो तू वहाँ भी है। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ8 اگر آسمان پر چڑھ جاؤں، تو آپ وہاں ہیں؛ اَور اگر پاتال میں اَپنا بِستر بچھا لُوں، تو آپ وہاں بھی ہیں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس8 اگر آسمان پر چڑھ جاؤُں تو تُو وہاں ہے۔ اگر مَیں پاتال میں بِستر بِچھاؤُں تو دیکھ! تُو وہاں بھی ہے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن8 اگر آسمان پر چڑھ جاؤں تو تُو وہاں موجود ہے، اگر اُتر کر اپنا بستر پاتال میں بچھاؤں تو تُو وہاں بھی ہے۔ باب دیکھیں |