زبور 139:4 - किताबे-मुक़द्दस4 क्योंकि जब भी कोई बात मेरी ज़बान पर आए तू ऐ रब पहले ही उसका पूरा इल्म रखता है। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ4 اِس سے پہلے کہ کویٔی لفظ میری زبان پر آئے، اَے یَاہوِہ، آپ اُسے پُوری طرح سے جانتے ہیں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس4 دیکھ! میری زُبان پر کوئی اَیسی بات نہیں جِسے تُو اَے خُداوند! پُورے طَور پر نہ جانتا ہو۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن4 کیونکہ جب بھی کوئی بات میری زبان پر آئے تُو اے رب پہلے ہی اُس کا پورا علم رکھتا ہے۔ باب دیکھیں |