زبور 139:3 - किताबे-मुक़द्दस3 तू मुझे जाँचता है, ख़ाह मैं रास्ते में हूँ या आराम करूँ। तू मेरी तमाम राहों से वाक़िफ़ है। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ3 میرا باہر جانا اَور آرام کے لیٔے لیٹنا آپ کی نظر میں ہے؛ آپ میری سَب روِشوں سے بخُوبی واقف ہیں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس3 تُو میرے راستہ کی اور میری خواب گاہ کی چھان بِین کرتا ہے اور میری سب روِشوں سے واقِف ہے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن3 تُو مجھے جانچتا ہے، خواہ مَیں راستے میں ہوں یا آرام کروں۔ تُو میری تمام راہوں سے واقف ہے۔ باب دیکھیں |