زبور 139:13 - किताबे-मुक़द्दस13 क्योंकि तूने मेरा बातिन बनाया है, तूने मुझे माँ के पेट में तश्कील दिया है। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ13 کیونکہ آپ نے میرے وُجُود کو پیدا کیا؛ اَور آپ نے مُجھے میری ماں کے رحم میں صورت بخشی ہے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس13 کیونکہ میرے دِل کو تُو ہی نے بنایا۔ میری ماں کے پیٹ میں تُو ہی نے مُجھے صُورت بخشی۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن13 کیونکہ تُو نے میرا باطن بنایا ہے، تُو نے مجھے ماں کے پیٹ میں تشکیل دیا ہے۔ باب دیکھیں |