زبور 137:5 - किताबे-मुक़द्दस5 ऐ यरूशलम, अगर मैं तुझे भूल जाऊँ तो मेरा दहना हाथ सूख जाए। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ5 اَے یروشلیمؔ! اگر مَیں تُمہیں بھُلا دُوں، تو میرا داہنا ہاتھ بیکار ہو جائے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس5 اَے یروشلِیم! اگر مَیں تُجھے بُھولُوں تو میرا دہنا ہاتھ اپنا ہُنر بُھول جائے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن5 اے یروشلم، اگر مَیں تجھے بھول جاؤں تو میرا دہنا ہاتھ سوکھ جائے۔ باب دیکھیں |