زبور 137:2 - किताबे-मुक़द्दस2 हमने वहाँ के सफ़ेदा के दरख़्तों से अपने सरोद लटका दिए, باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ2 وہاں بید کے درختوں پر ہم نے اَپنی سِتار لٹکا دئیے، باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس2 وہاں بید کے درختوں پر اُن کے وسط میں ہم نے اپنی سِتاروں کو ٹانگ دِیا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن2 ہم نے وہاں کے سفیدہ کے درختوں سے اپنے سرود لٹکا دیئے، باب دیکھیں |