زبور 136:23 - किताबे-मुक़द्दस23 जिसने हमारा ख़याल किया जब हम ख़ाक में दब गए थे उसका शुक्र करो, क्योंकि उस की शफ़क़त अबदी है। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ23 اُن کا جنہوں نے ہمیں ہماری پست حالی میں یاد کیا اُن کی شفقت اَبدی ہے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس23 جِس نے ہماری پستی میں ہم کو یاد کِیا کہ اُس کی شفقت ابدی ہے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن23 جس نے ہمارا خیال کیا جب ہم خاک میں دب گئے تھے اُس کا شکر کرو، کیونکہ اُس کی شفقت ابدی ہے۔ باب دیکھیں |