زبور 136:15 - किताबे-मुक़द्दस15 जिसने फ़िरौन और उस की फ़ौज को बहरे-क़ुलज़ुम में बहाकर ग़रक़ कर दिया उसका शुक्र करो, क्योंकि उस की शफ़क़त अबदी है। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ15 خُدا نے مُلک مِصر کے بادشاہ فَرعوہؔ اَور اُس کے لشکر کو بحرِقُلزمؔ میں غرق کر دیا؛ اُن کی شفقت اَبدی ہے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس15 لیکن فرِعونؔ اور اُس کے لشکر کو بحرِ قُلزؔم میں ڈال دِیا کہ اُس کی شفقت ابدی ہے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن15 جس نے فرعون اور اُس کی فوج کو بحرِ قُلزم میں بہا کر غرق کر دیا اُس کا شکر کرو، کیونکہ اُس کی شفقت ابدی ہے۔ باب دیکھیں |