زبور 135:8 - किताबे-मुक़द्दस8 मिसर में उसने इनसानो-हैवान के तमाम पहलौठों को मार डाला। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ8 اُن ہی نے مِصر کے پہلوٹھوں کو مار ڈالا، کیا اِنسان کے، کیا حَیوان کے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس8 اُسی نے مِصرؔ کے پہلوٹھوں کو مارا۔ کیا اِنسان کے کیا حَیوان کے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن8 مصر میں اُس نے انسان و حیوان کے تمام پہلوٹھوں کو مار ڈالا۔ باب دیکھیں |