زبور 135:3 - किताबे-मुक़द्दस3 रब की हम्द करो, क्योंकि रब भला है। उसके नाम की मद्हसराई करो, क्योंकि वह प्यारा है। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ3 یَاہوِہ کی حَمد کرو کیونکہ یَاہوِہ نیک ہیں؛ اُن کے نام کی مدح سرائی کرو، اُس سے دِل کو خُوشی ہوتی ہے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس3 خُداوند کی حمد کرو کیونکہ خُداوند بَھلا ہے۔ اُس کے نام کی مدح سرائی کرو کہ یہ دِل پسند ہے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن3 رب کی حمد کرو، کیونکہ رب بھلا ہے۔ اُس کے نام کی مدح سرائی کرو، کیونکہ وہ پیارا ہے۔ باب دیکھیں |