زبور 135:20 - किताबे-मुक़द्दस20 ऐ लावी के घराने, रब की हम्दो-सना कर। ऐ रब का ख़ौफ़ माननेवालो, रब की सताइश करो। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ20 اَے لیوی کے گھرانے والو! یَاہوِہ کو مُبارک کہو؛ اَے خُدا کا خوف ماننے والو! یَاہوِہ کو مُبارک کہو۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس20 اَے لاوی کے گھرانے! خُداوند کو مُبارک کہو۔ اَے خُداوند سے ڈرنے والو! خُداوند کو مُبارک کہو۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن20 اے لاوی کے گھرانے، رب کی حمد و ثنا کر۔ اے رب کا خوف ماننے والو، رب کی ستائش کرو۔ باب دیکھیں |