زبور 135:16 - किताबे-मुक़द्दस16 उनके मुँह हैं लेकिन वह बोल नहीं सकते, उनकी आँखें हैं लेकिन वह देख नहीं सकते। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ16 اُن بُتوں کے مُنہ ہیں لیکن وہ بول نہیں سکتے، آنکھیں ہیں لیکن وہ دیکھ نہیں سکتے؛ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس16 اُن کے مُنہ ہیں پر وہ بولتے نہیں۔ آنکھیں ہیں پر وہ دیکھتے نہیں۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن16 اُن کے منہ ہیں لیکن وہ بول نہیں سکتے، اُن کی آنکھیں ہیں لیکن وہ دیکھ نہیں سکتے۔ باب دیکھیں |