زبور 132:17 - किताबे-मुक़द्दस17 यहाँ मैं दाऊद की ताक़त बढ़ा दूँगा, और यहाँ मैंने अपने मसह किए हुए ख़ादिम के लिए चराग़ तैयार कर रखा है। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ17 ”یہاں میں داویؔد کے لیٔے ایک سینگ پیدا کروں گا اَور اَپنے ممسوح کے لیٔے ایک چراغ رَوشن کروں گا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس17 وہِیں مَیں داؤُد کے لِئے ایک سِینگ نِکالُوں گا۔ مَیں نے اپنے ممسُوح کے لِئے چراغ تیّار کِیا ہے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن17 یہاں مَیں داؤد کی طاقت بڑھا دوں گا، اور یہاں مَیں نے اپنے مسح کئے ہوئے خادم کے لئے چراغ تیار کر رکھا ہے۔ باب دیکھیں |