زبور 132:16 - किताबे-मुक़द्दस16 मैं उसके इमामों को नजात से मुलब्बस करूँगा, और उसके ईमानदार ख़ुशी से ज़ोरदार नारे लगाएँगे। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ16 میں اُس کے کاہِنوں کو نَجات سے مُلبّس کروں گا، اَور اُس کے مُقدّس ہمیشہ خُوشی سے گاتے رہیں گے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس16 اِس کے کاہِنوں کو بھی مَیں نجات سے مُلبّس کرُوں گا۔ اور اُس کے مُقدّس بُلند آواز سے خُوشی کے نعرے ماریں گے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن16 مَیں اُس کے اماموں کو نجات سے ملبّس کروں گا، اور اُس کے ایمان دار خوشی سے زوردار نعرے لگائیں گے۔ باب دیکھیں |