زبور 130:3 - किताबे-मुक़द्दस3 ऐ रब, अगर तू हमारे गुनाहों का हिसाब करे तो कौन क़ायम रहेगा? कोई भी नहीं! باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ3 اگر آپ اَے یَاہوِہ، گُناہوں کو حِساب میں لائیں، تو اَے خُداوؔند، کون کھڑا رہ سکےگا؟ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس3 اَے خُداوند! اگر تُو بدکاری کو حِساب میں لائے تو اَے خُداوند! کَون قائِم رہ سکے گا؟ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن3 اے رب، اگر تُو ہمارے گناہوں کا حساب کرے تو کون قائم رہے گا؟ کوئی بھی نہیں! باب دیکھیں |