زبور 126:3 - किताबे-मुक़द्दस3 रब ने वाक़ई हमारे लिए ज़बरदस्त काम किया है। हम कितने ख़ुश थे, कितने ख़ुश! باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ3 یَاہوِہ نے ہمارے لیٔے عظیم کام کئے ہیں، اَور ہم خُوشی سے پھُولے نہیں سماتے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس3 خُداوند نے ہمارے لِئے بڑے بڑے کام کِئے ہیں اور ہم شادمان ہیں۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن3 رب نے واقعی ہمارے لئے زبردست کام کیا ہے۔ ہم کتنے خوش تھے، کتنے خوش! باب دیکھیں |