زبور 124:6 - किताबे-मुक़द्दस6 रब की हम्द हो जिसने हमें उनके दाँतों के हवाले न किया, वरना वह हमें फाड़ खाते। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ6 یَاہوِہ کی سِتائش ہو، جنہوں نے ہمیں اُن کے دانتوں کا شِکار نہ ہونے دیا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس6 خُداوند مُبارک ہو۔ جِس نے ہمیں اُن کے دانتوں کا شِکار نہ ہونے دِیا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن6 رب کی حمد ہو جس نے ہمیں اُن کے دانتوں کے حوالے نہ کیا، ورنہ وہ ہمیں پھاڑ کھاتے۔ باب دیکھیں |