زبور 120:5 - किताबे-मुक़द्दस5 मुझ पर अफ़सोस! मुझे अजनबी मुल्क मसक में, क़ीदार के ख़ैमों के पास रहना पड़ता है। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ5 مُجھ پر افسوس کہ میں مُلکِ میشکؔ میں بستا ہُوں، اَور قیدارؔ کے خیموں میں رہتا ہُوں! باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس5 مُجھ پر افسوس کہ مَیں مسک میں بستا اور قِیدار کے خَیموں میں رہتا ہُوں۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن5 مجھ پر افسوس! مجھے اجنبی ملک مسک میں، قیدار کے خیموں کے پاس رہنا پڑتا ہے۔ باب دیکھیں |