زبور 120:1 - किताबे-मुक़द्दस1 ज़ियारत का गीत। मुसीबत में मैंने रब को पुकारा, और उसने मेरी सुनी। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ1 میری اَذیّت کے وقت میں یَاہوِہ سے فریاد کرتا ہُوں، اَور وہ مُجھے جَواب دیتے ہیں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس1 مَیں نے مُصِیبت میں خُداوند سے فریاد کی اور اُس نے مُجھے جواب دِیا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن1 زیارت کا گیت۔ مصیبت میں مَیں نے رب کو پکارا، اور اُس نے میری سنی۔ باب دیکھیں |