زبور 119:94 - किताबे-मुक़द्दस94 मैं तेरा ही हूँ, मुझे बचा! क्योंकि मैं तेरे अहकाम का तालिब रहा हूँ। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ94 مُجھے بچا لیں کیونکہ مَیں آپ کا ہُوں؛ اَور آپ کے فرمانوں کا طالب رہا ہُوں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس94 مَیں تیرا ہی ہُوں۔ مُجھے بچا لے کیونکہ مَیں تیرے قوانِین کا طالِب رہا ہُوں۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن94 مَیں تیرا ہی ہوں، مجھے بچا! کیونکہ مَیں تیرے احکام کا طالب رہا ہوں۔ باب دیکھیں |