زبور 119:67 - किताबे-मुक़द्दस67 इससे पहले कि मुझे पस्त किया गया मैं आवारा फिरता था, लेकिन अब मैं तेरे कलाम के ताबे रहता हूँ। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ67 مُصیبت میں پڑنے سے پہلے میں گُمراہ تھا، لیکن اَب مَیں آپ کے کلام کو مانتا ہُوں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس67 مَیں مُصِیبت اُٹھانے سے پہلے گُمراہ تھا پر اب تیرے کلام کو مانتا ہُوں۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن67 اِس سے پہلے کہ مجھے پست کیا گیا مَیں آوارہ پھرتا تھا، لیکن اب مَیں تیرے کلام کے تابع رہتا ہوں۔ باب دیکھیں |