زبور 119:62 - किताबे-मुक़द्दस62 आधी रात को मैं जाग उठता हूँ ताकि तेरे रास्त फ़रमानों के लिए तेरा शुक्र करूँ। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ62 آپ کی صداقت کی شَریعت کی خاطِر، میں آدھی رات کو آپ کا شُکر بجا لانے کو اُٹھتا ہُوں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس62 تیری صداقت کے احکام کے لِئے مَیں آدھی رات کو تیرا شُکر کرنے کو اُٹُھوں گا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن62 آدھی رات کو مَیں جاگ اُٹھتا ہوں تاکہ تیرے راست فرمانوں کے لئے تیرا شکر کروں۔ باب دیکھیں |