زبور 119:39 - किताबे-मुक़द्दस39 जिस रुसवाई से मुझे ख़ौफ़ है उसका ख़तरा दूर कर, क्योंकि तेरे अहकाम अच्छे हैं। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ39 جِس ملامت کا مُجھے خوف ہے اُسے دُور کر دیں، کیونکہ آپ کے آئین بھلی ہے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس39 میری ملامت کو جِس سے مَیں ڈرتا ہُوں دُور کر دے کیونکہ تیرے احکام بھلے ہیں۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن39 جس رُسوائی سے مجھے خوف ہے اُس کا خطرہ دُور کر، کیونکہ تیرے احکام اچھے ہیں۔ باب دیکھیں |