زبور 119:33 - किताबे-मुक़द्दस33 ऐ रब, मुझे अपने आईन की राह सिखा तो मैं उम्र-भर उन पर अमल करूँगा। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ33 اَے یَاہوِہ، مُجھے اَپنے قوانین پر چلنا سکھائیں؛ تَب میں آخِر تک اُن پر عَمل کرتا رہُوں گا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس33 (ھے) اَے خُداوند! مُجھے اپنے آئِین کی راہ بتا اور مَیں آخِر تک اُس پر چلُوں گا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن33 اے رب، مجھے اپنے آئین کی راہ سکھا تو مَیں عمر بھر اُن پر عمل کروں گا۔ باب دیکھیں |