زبور 119:31 - किताबे-मुक़द्दस31 मैं तेरे अहकाम से लिपटा रहता हूँ। ऐ रब, मुझे शरमिंदा न होने दे। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ31 اَے یَاہوِہ، مَیں آپ کی شہادتوں سے لپٹا ہُوا ہُوں؛ مُجھے شرمندہ نہ ہونے دیں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس31 مَیں تیری شہادتوں سے لِپٹا ہُؤا ہُوں۔ اَے خُداوند! مُجھے شرمِندہ نہ ہونے دے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن31 مَیں تیرے احکام سے لپٹا رہتا ہوں۔ اے رب، مجھے شرمندہ نہ ہونے دے۔ باب دیکھیں |