زبور 119:30 - किताबे-मुक़द्दस30 मैंने वफ़ा की राह इख़्तियार करके तेरे आईन अपने सामने रखे हैं। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ30 مَیں نے راستی کی راہ اِختیار کرلی ہے؛ اَور اَپنا دِل آپ کے آئین کے اَحکام پر لگائے رکھا ہے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس30 مَیں نے وفاداری کی راہ اِختیار کی ہے۔ مَیں نے تیرے احکام اپنے سامنے رکھّے ہیں۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن30 مَیں نے وفا کی راہ اختیار کر کے تیرے آئین اپنے سامنے رکھے ہیں۔ باب دیکھیں |