زبور 119:28 - किताबे-मुक़द्दस28 मेरी जान दुख के मारे निढाल हो गई है। मुझे अपने कलाम के मुताबिक़ तक़वियत दे। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ28 غم کے مارے میری جان خستہ حال ہے؛ اَپنے کلام کے مُطابق مُجھے تقویّت بخشیں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس28 غم کے مارے میری جان گُھلی جاتی ہے۔ اپنے کلام کے مُطابِق مُجھے تقوِیت دے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن28 میری جان دُکھ کے مارے نڈھال ہو گئی ہے۔ مجھے اپنے کلام کے مطابق تقویت دے۔ باب دیکھیں |