زبور 119:26 - किताबे-मुक़द्दस26 मैंने अपनी राहें बयान कीं तो तूने मेरी सुनी। मुझे अपने अहकाम सिखा। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ26 مَیں نے اَپنی روِشیں بَیان کیں اَور آپ نے مُجھے جَواب دیا؛ مُجھے اَپنے قوانین سکھائیں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس26 مَیں نے اپنی روِشوں کا اِظہار کِیا اور تُو نے مُجھے جواب دِیا۔ مُجھے اپنے آئِین کی تعلِیم دے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن26 مَیں نے اپنی راہیں بیان کیں تو تُو نے میری سنی۔ مجھے اپنے احکام سکھا۔ باب دیکھیں |