زبور 119:155 - किताबे-मुक़द्दस155 नजात बेदीनों से बहुत दूर है, क्योंकि वह तेरे अहकाम के तालिब नहीं होते। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ155 نَجات بدکار لوگوں سے دُور ہے، کیونکہ وہ آپ کے قوانین کی جُستُجو میں نہیں رہتے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس155 نجات شرِیروں سے دُور ہے کیونکہ وہ تیرے آئِین کے طالِب نہیں ہیں۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن155 نجات بےدینوں سے بہت دُور ہے، کیونکہ وہ تیرے احکام کے طالب نہیں ہوتے۔ باب دیکھیں |