زبور 119:15 - किताबे-मुक़द्दस15 मैं तेरी हिदायात में महवे-ख़याल रहूँगा और तेरी राहों को तकता रहूँगा। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ15 مَیں آپ کے قوانین پر غور کرتا ہُوں، اَور آپ کی بَیان کَردہ راہوں کو نگاہ میں رکھتا ہُوں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس15 مَیں تیرے قوانِین پر غَور کرُوں گا۔ اور تیری راہوں کا لِحاظ رکھُّوں گا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن15 مَیں تیری ہدایات میں محوِ خیال رہوں گا اور تیری راہوں کو تکتا رہوں گا۔ باب دیکھیں |