زبور 119:130 - किताबे-मुक़द्दस130 तेरे कलाम का इनकिशाफ़ रौशनी बख़्शता और सादालौह को समझ अता करता है। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ130 آپ کے کلام کی تشریح نُور بخشتی ہے؛ اَور سادہ دِلوں کو سمجھ عطا کرتی ہے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس130 تیری باتوں کی تشرِیح نُور بخشتی ہے۔ وہ سادہ دِلوں کو عقل مند بناتی ہے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن130 تیرے کلام کا انکشاف روشنی بخشتا اور سادہ لوح کو سمجھ عطا کرتا ہے۔ باب دیکھیں |