زبور 119:117 - किताबे-मुक़द्दस117 मेरा सहारा बन ताकि बचकर हर वक़्त तेरे आईन का लिहाज़ रखूँ। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ117 مُجھے سنبھالیں اَور مَیں محفوظ رہُوں گا؛ میں ہمیشہ آپ کے قوانین کا لحاظ رکھوں گا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس117 مُجھے سنبھال اور مَیں سلامت رہُوں گا اور ہمیشہ تیرے آئِین کا لِحاظ رکھُّوں گا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن117 میرا سہارا بن تاکہ بچ کر ہر وقت تیرے آئین کا لحاظ رکھوں۔ باب دیکھیں |